لاہور( کامرس رپورٹر)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے مینو فیکچررز ، برآمدکنندگان اور نیشنل کالج آف آرٹس کے اکیڈیمیا کو انسٹی ٹیوٹ کے تربیتی پروگراموں اور صنعت سے جڑے منصوبوں میں اپنی استعداد کے مطابق شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا اس سے جاری اور نئے بزنس ماڈلز کو بدلتے رجحانات کے مطابق عروج دینے میں مدد ملے گی۔
اعجاز الرحمان کی مینو فیکچررز ، برآمدکنندگان کو تربیتی پروگراموں شمولیت کی دعوت
May 05, 2025