ترسیلات زر سے لگنے والی صنعتوں کو  10 سال کیلئے مکمل ٹیکس چھوٹ دی جائے 

May 05, 2025

لاہور( کامرس رپورٹر)روشن ڈیجیٹل اکائونٹ سے آنیوالی ترسیلات زر سے لگنے والی صنعتوں کو 10 سال کیلئے مکمل ٹیکس چھوٹ دی جائے تاکہ اوورسیز پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ،اوورسیز پاکستانیوں کے سرمائے کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے کمرشل کورٹس کا قیام عمل میں لاکر انہیں فوری فعال کیا جائے۔

مزیدخبریں