لاہور( خصوصی نامہ نگار ) تحریک ختم نبوت فیروز والا کے کنوینرپیر ثنا اللہ گجر نے ’’ستھرا پنجاب ‘‘ مہم کی کامیابی کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کی کارکردگی کو سراہتے کہا فیروز والا میں دہائیوں بعد صفائی ستھرائی کا بہترین نظام دیکھنے میں آیا ہے۔
فیروز والا میں دہائیوں بعد صفائی ستھرائی کا بہترین نظام دیکھنے میں آیا :پیر ثنا اللہ گجر
May 05, 2025