گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)حاجی پورہ بازار کے الیکشن میںپٹھان برادری نے امن گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم این اے شاہد عثمان ابراہیم نے کہا کہ حاجی پورہ بازار کی تاجر برادری کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کروائے جائیں گے۔سیوریج اور سٹریٹ لائٹس کا مسئلہ فوری حل کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے عوام اور تاجر برادری کے لئے ہر وقت کھلے ہیں۔
تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کروائے جائیں گے: شاہد عثمان
May 05, 2025