گکھڑمنڈی(نامہ نگار)وفاقی وزیر عطاء اللہ اور سابق ایم پی اے بلال فاروق تارڑ برادران کا نام ہی علاقہ کی ترقی و روشن مستقبل کی ضمانت ہے گکھڑ شہر اور اسکے مضافاتی علاقوں میں لوگوں کی آمدو رفت کیلئے پختہ روڈز پینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ملاقات کیلئے آنے والے شہری حلقوں کی سیاسی و سماجی شخصیات صحافی افتخار صابر چوہدری اور نوجوان صحافی تابش افتخار صابر چوہدری سے کیا ۔
پختہ روڈز پینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے :افتخار صابر
May 05, 2025