گکھڑمنڈی : مسلسل 8گھنٹے بجلی بند  رہنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

May 05, 2025

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) گکھڑ کے بجلی کے تینوں فیڈرز پرقبل دوپہر سے لے کر سہ پہر ساڑھے چار بجے تک جبکہ جی ٹی روڈ کی مشرقی جانب معروف کاروباری برکت مارکیٹ سمیت ملحقہ دیگر مارکیٹیں اور دوکانوں کی بجلی کی سپلائی آٹھ گھنٹے سے زائد بند رہی ۔

مزیدخبریں