قصور (نمائندہ نوائے وقت)لین دین کا جھگڑ ا، فائرنگ سے ایک لڑکا لہولہان ہوگیا۔بلانوالہ کے رہائشی23سالہ ساجد اور اکرم کے درمیان لین کا تنازعہ ہوا جس پر اکرم نے طیش میں آکر 30بور پسٹل سے ساجد کو فائر مار کر زخمی کردیا،زخمی کو علاج معالجہ کی غرض ست بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے۔
قصور:لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ،نوجوان زخمی
May 05, 2025