حرمین میں ایک برس بعد قرآن کریم کے نسخے رکھ دیے گئے May 05, 2021 | 16:32 4:32 PM, May 05, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ حرمین شریفین میں ایک برس کے بعد قرآن کریم کے نسخے دوبارہ رکھ دیئے گئے۔ گزشتہ برس کورونا وائرس کے سبب احتیاط کے پیش نظر قرآن کریم کے نسخوں کو ہٹایا گیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک