ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ انڈونیشین پیداوار بڑھنے اورکئی ملکوں میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے تیل کی طلب کم ہونے کے خدشات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 19 رنگٹ یعنی 0.47 فیصد کمی سے 4042 رنگٹ یعنی 981.07 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024