امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ مزید ریاستوں کی جانب سے کورونا لاک ڈاون میں نرمی ہے،تاہم بھارت میں کورونا وئرس کی وبا کی شدت کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.01 ڈالر یعنی 1.48 فیصد بڑھ کر 68.50 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 89 سینٹ یعنی 1.38 فیصد اضافے کے ساتھ 65.39 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024