معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنی گود بھرائی کی رسم کی خوبصورت ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اقرا عزیز نے اپنے جذبات کا اظہار لال دل والی ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ہاں رواں برس جولائی میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38