ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور جڑواں بہنوں ایمن اور منال خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہیں۔اداکارہ منال خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاونٹ پراپنی نئی عید کلیکشن کے لیے بہن ایمن خان کے ساتھ ہونے والے فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شئیر کی ہیں ۔دونوں نے جدید ڈیزائن کے روایتی ملبوسات زیب تن کیے تصویریں شیئر کی ہیں۔ان تصویروں میں دونوں بہنوں کو مختلف قسم کے پاکستانی ملبوسات میں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ان کی نئی کلیکشن کا حصہ ہیں۔
View this post on Instagram