سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے پیشگوئی کی ہے کہ عید الفطر کا چاند 12مئی ( بدھ کو) نظر آنے کا امکان ہے۔سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے کہاکہ ملک میں 11 مئی کوکہیں بھی چاند نظرآنے کا امکان موجود نہیں جس کے سبب عیدالفطر 13مئی کو ہونے کا قوی امکان ہے۔سعودی عرب میں عیدالفطر کا سرکاری فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024