مالی مدد چاہیے
مکرمی : دو بچوں میں ایک ساتویں اور دوسرا پانچویں میں پڑھتاہے ۔پہلے فوٹو سٹیٹ کا ایک جگہ ملازمت کرتا تھا مگر دو ماہ پہلے حادثہ میں ٹانگ ٹوٹ گئی ۔اب فاقوں پر نوبت ہے ۔علاج بھی جاری ہے۔کچھ قرضہ بھی لیاتھا وہ اَب واپسی کا تقاضا کررہے ہیں۔صاحب استطاعت سے گزارش ہے کہ قرضہ اُتارنے ،گھر کے راشن و علاج کے لیے اور کوئی چھوٹا سا اپنا کام کرنے کے لیے جو مالی اعانت ہو سکے کردیں۔
(رابطہ 03430391598 )