حافظ قرآن گولڈمیڈلسٹ کو مدد کی ضرورت
مکرمی : میرے والد صاحب بھی حافظ قرآن اور امام مسجد ہیں ۔آج کل اُن کی صحت بھی ٹھیک نہیں ہے ۔میرے چچا ایک ہفتہ سے کرونا ء وبا میں مبتلا اور لاہور ہسپتال داخل ہیں۔ پوراگھر سخت پریشانی میں ہے۔میں نے ایم ایس سی کیمیکل انجینئرز ڈگری حاصل کی ۔بی ایس سی کیمیکل انجینئرنگ،انجیئنرنگ یونیورسٹی لاہور سے 91 فیصد مارکس کے ساتھ گولڈ میڈل لیا ۔ایک سال سے ملازمت کی تلاش میں ہوں مگر کامیا نی نہیںملی ۔ اِس وقت خاندان کی کچھ مالی مدد کی ضرورت ہے ہم سخت پریشان ہیں ۔
) ضرورت مند 03154865131 )