اسلام آباد: ایم ڈی پی ایس او تعیناتی کیس میں عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں ایم ڈی پی ایس او تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تین ہفتوں کے لیےحفاظتی ضمانت منظور کر لی جبکہ عدالت نے 27 مئی تک شاہد خاقان عباسی کو کراچی احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024