لاہور عوام کیلئے خوشخبری، لیسکو نے سحر اور افطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا، دوسری طرف آئیسکو کے سی ای او نے کہا کہ رمضان میں تمام سرکلز میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے کنٹرول رومز بنا دیئے گئے ۔رمضان المبارک میں عوام کیلئے ریلیف، سحر اور افطار میں بجلی نہیں کی جائے گی۔ دوسری طرف اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بھی رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے کنٹرول رومز بنا دیئے ہیں۔ بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے آئیسکو کا نظام تیار ہے، انڈسٹری کو بھی بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38