راولاکوٹ : بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے نتیجے میں خاتون شہید ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے درہ شیر خان سیکٹر پر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرکے خاتون کو شہید کردیا۔جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جواب کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔