مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ضلع ملتان کا اجلاس آج ہوگا
ملتان(لیڈی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کا ضلعی اجلاس سینئر مسلم لیگ ن رہنما ایم پی اے بیگم سلطانہ شاہین کی صدارت میں آج دوپہر2بجے انکی رہائشگاہ پر منعقد ہوگا۔اجلاس میں ضلعی ممبران کی کثیر تعداد شرکت کرتے کی اس موقع پر 11مئی کے جلسہ کی تیاریوں سے متعلق لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔