ڈی پی آئی ایلیمنٹری مہر مشتاق سیال آج انٹرنیشنل ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کیلئے نیپال روانہ ہوں گے
ملتان (نمائندہ نوائے وقت) ڈی پی آئیز ایلیمنٹری مہر مشتاق سیال انٹرنیشنل ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کیلئے آج نیپال روانہ ہوں گے بتایا گیاہے کہ کھٹمنڈو میں انٹرنیشنل تعلیمی کانفرنس منعقد ہورہی ہے جس میں شرکت کیلئے ڈی پی آئی مہر مشتاق سیال آج نیپال کیلئے روانہ ہوں گے کانفر نس 11مئی تک جاری رہے گی۔