نیبی سورج…ظفر علی راجا May 05, 2018 8:29 AM, May 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ رشوت خور پھنسے جاتے ہَیں اپنے اپنے پھندوں میںبدعنوانی جو بھی کرتا ہَے‘ بنی ہَے اُس کی جان پرچیئرمین کا کہنا ہَے‘ یہ اک صوبے کی بات نہیںنیب کا سورج چمک رہا ہَے پورے پاکستان پر شیئر کریں: Share Tweet Google+