جعلی اسٹا م اور چیک سے زمین حا صل کر نے کی کو شش کرنیوالے 2 ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ
اسلا م آ با د (وقائع نگار )ای الیو ن کے علا قہ میں جعلی اسٹا م اور چیک بھر کر زمین حا صل کر نے کی کو شش کر نے وا لے دو ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا تھانہ گو لڑ ہ پو لیس کو مد عی محمد عا شق نے بتا یا ہے کہ ملز ما ن وا جد اور ملک فا رو ق نے جعلی اسٹا م اور چیک بھر کے جر گہ میں پیش کر تے ہو ئے زمین حا صل کر نے کی کو شش کی پو لیس نے مد عی کی تحر یر ی درخوا ست کے مطا بق دو نو ں نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔