8 منزلہ عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں آٹھ منزلہ عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی جس کا دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔ یہ عمارت بوسیدہ حال ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسے بر وقت رہائشیوں سے خالی کر والیا گیا تھا۔