تا جرو ں کے مسا ئل حل کر وا نا میری اولین تر جیح ہے ،شا ہد غفو ر پرا چہ
راولپنڈی ( نیوز رپورٹر) مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی کے صدر شا ہد غفو ر پرا چہ نے کہا ہے کہ تا جرو ں کے مسا ئل حل کر وا نا میری اولین تر جیح ہے ،اندرون شہر سے غیر قا نو نی سو زو کی ،رکشہ اسٹینڈ کا خا تمہ بھی تا جرو ں کی خد مت کی ایک کڑی ہے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر انھو ں نے انجمن تا جرا ن مین با ڑہ بازار کے مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی سے الحا ق کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ،اس موقع پر سینئر نا ئب صدور شیخ نعیم سیٹھی ،طارق جدو ن ،نا ئب صدور را جہ ابرا ر عبا سی ،ساجد حسین بٹ ،وحید پرا چہ ،عمر مشتا ق خر م را نا ،ترجما ن اصغر خا ن ،پریس سیکر ٹری چو ہدری کا مرا ن سعید ،بھی مو جو د تھے ،جنھو ں نے انجمن تا جرا ن با ڑہ با زا ر کے بلا مقا بلہ منتخب صدر شفیق پرا چہ ،جنرل سیکر ٹری عصمت اللہ ،سینئر نا ئب صدر راحت علی صابری ،اور دیگر عہدیدا را ن کو مبا رک با د پیش کی ،اس موقع پر انجن تا جرا ن با ڑہ بازا ر کے صدر شفیق پرا چہ نے مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا ہے کہ انھو ں نے ہمیشہ ہما رے مسا ئل پر مدد کی ہے ،با ڑہ با زا ر سے سو زو کی اسٹینڈ اور تجا وزا ت کے خا تمے میں ہما را ساتھ دیا ،اسی وجہ سے آج ہم ان کے مکمل حما ئت کا اعلا ن کر تے ہیں ،کیو نکہ ہم سمجھتے ہیں کہ شاہد غفو ر پرا چہ ہی اس وقت حقیقی معنو ں میں راولپنڈی کے تا جرو ں کی خد مت کر رہے ہیں ،جس کے جوا ب مٰں شاہد غفو ر پرا چہ نے ان کا شکریہ ادا کیا دو نو ں انجمن نے آئندہ اکٹھے چلنے کے عزم کا اعا دہ بھی کیا ۔