امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کیلئے تحفظ کی پالیسی ختم May 05, 2018 5:21 AM, May 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کیلئے تحفظ کی پالیسی ختم کر دی گئی۔ ٹرمپ انتظامیہ چار لاکھ 25 ہزار افراد کو نکالنے پر تل گئی۔ ہنڈوراس کے 80 ہزار افراد متاثر ہوئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+