حلقہ پی پی 165 میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز، کل جلسہ ہوگا
لاہور (پ ر) حلقہ پی پی 165 میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ،کل 6مئی بروز اتوار شام 5بجے جلسہ ہوگا۔ یوتھ ونگ پی پی 159 کے صدر اسی حلقہ میں امیدوار ہیں۔ جلسہ میں رانا مبشر اقبال سابق ایم این اے‘ طلحہ برکی‘ طارق جاوید طارق‘ سینئر رہنما اشتیاق گل‘ چیئرمین یوسی 245 ملک مسکین‘ چیئرمین یوسی 197 اور ڈاکٹر غیاث‘ چیئرمین یوسی 196 شرکت کرینگے۔