عمران فاروق قتل کیس: بانی متحدہ کے دائمی وارنٹ، شناختی کارڈ منسوخ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عمران فاروق قتل کیس میں 8مئی کو ہونیوالی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ عدالت کے مطابق بانی متحدہ جان بوجھ کر گرفتاری سے گریز کر رہے ہیں، دائمی وارنٹ جاری کئے جاتے ہیں۔ متحدہ بانی کا شناختی کارڈ بلاک اور منسوخ کیا جاتا ہے۔
عمران فاروق کیس