رکن قومی اسمبلی مخدوم باسط بخاری نے اپنے استعفے کی تصدیق کر دی
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کے ترجمان نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے قومی اسمبلی کے مستعفی ہونے والے رکن اسمبلی مخدوم باسط بخارینے جمعہ کے روز اپنے استعفیٰ کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق مخدوم باسط بخاری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آئے اور انہوں نے اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی ہے۔ ان کے استعفیٰ کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
استعفیٰ