عمران خان کو بری کرنے کا حکم اوپر سے آیا ہوگا، مریم نواز کا تبصرہ
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کے ایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔ انہوں نے جمعہ کو اےک صحافی کے سوال کے جواب مےں کہا کہ عمران خان بری ہو گئے جس کا مریم نواز نے جواب دیا کہ اوپر سے حکم آیا ہوگا۔
حکم/مریم