1997ء میں یو بی ایل سے جبراً نکالے گئے ‘ ملازمین کامظاہرہ
کراچی(پ ر ) پریس کلب پر یوم مئی کے حوالے سے احتجاجی ریلی میں شریک یوبی ایل بینک کے 1997ء میں جبراً نکالے گئے ملازمین نے شرکت کی جوہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھائے انتظامیہ سے مطالبہ کررہے تھے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آڈر کے مطابق پینشن کی ادائیگی جلد سے جلد یقینی بنائی جائے۔