یورپین ہینڈ بال چیمپئن لیگ پلاسٹک گیند جگ سے کھولی May 05, 2013 5:56 AM, May 05, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ برلن (نیٹ نیوز) یورپین ہینڈ بال چیمپئن لیگ کے سیمی فائنل کے ڈراز نکالتے ہوئے حکام نئے امتحان میں پڑ گئے، پلاسٹک گیند کو ہاتھ سے نہ کھول سکے۔ اس کے لئے انہیں جگ کا استعمال کرنا پڑا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+