سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز بھارت کے سرفنگ سفیر بن گئے
نئی دہلی (آئی اےن پی) بھارت میں ہونے والے اولین سرفنگ مقابلوں کا انعقاد کیرالہ کے کولام بیچ پر ہونے جا رہا ہے۔ بھارت میں ہونے والے اولین سرفنگ مقابلوں کا انعقاد کیرالہ کے کولام بیچ پر ہونے جا رہا ہے جہاں شرکاء کے ساتھ سابق جنوبی افریقہ کرکٹر جونٹی رہوڈز بھی سرفنگ کرتے دکھائی دیں گے۔