نیشنل سینئر کرکٹ کپ : واہ کاریگر نے ریجنل سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

مئی 05, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) نیشنل سینئر کرکٹ کپ میں واہ کاریگر ریجنل سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اوکاڑہ ویٹرن نے 181 رنز بنائے۔ واہ کاریگر نے ہدف 27.1 اوورز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور پورا کرلیا ۔

مزیدخبریں