کراچی سٹاک مارکیٹ : ایک ہفتہ کے دوران سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب ایک ارب سے زائد اضافہ

مئی 05, 2013

کراچی ( مارکیٹ رپورٹر) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے تیزی کے دوران ایس ای 100انڈیکس 308.92پوائنٹس اضافے پر 19000‘19100 کی دونفسیاتی حدیں عبور کرکے دوبارہ 19226.63 کی ریکارڈ حد پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاری میں ایک کھرب ایک ارب 87کروڑ 60لاکھ 21ہزار 406 روپے اضافے پر مجموعی سرمایہ کاری مزید بڑھ کر47کھرب 51ارب 52کروڑ 35 لاکھ 59ہزار 427روپے تجاوز کر گئی ۔

مزیدخبریں