ننکانہ صاحب: رائے صفدر کھرل کا ساتھیوں سمیت شاہد گل کی حمایت کا اعلان

مئی 05, 2013

ننکانہ صاحب (پ ر) رائے صفدر کھرل اور دیگر ساتھیوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ 136 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نامزد امیدوار شاہد منظور گل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد منظور گل کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے اور انہوں نے ہمیشہ حلقے کے عوام کے مفاد میں کام کئے ہیں۔

مزیدخبریں