احد ملک کا ختم چہلم
لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) لاہور کے صدر یوسف احد ملک کے والد احد ملک کی رسم چہلم آج اتوار کو نمازعصر کے بعد ان کی رہائش گاہ 65-G نزد فردوس مارکیٹ گلبرگ 3 لاہور میں ہوگی۔ اجتماعی دعا مغرب کی نماز سے پہلے کروائی جائے گی۔