پروفیسر خاور بٹ کی ترجمہ و تفسیر کی کلاسز
لاہور (پ ر) قرآن ہاو¿س سوسائٹی کے مہتمم قلب بشیر خاور بٹ ہر اتوار صبح 7 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال 10 بجے پونچھ روڈ نزد نالہ پل سنٹرل کالج کے قریب سمن آباد اور ہر منگل کو تین بجے سہ پہر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے آڈیٹوریم میں ترجمہ اور تفسیر کی کلاسز پڑھاتے ہیں۔