ورلڈ ڈس ایبیلٹی سنوکر چیمپئن شپ  پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

Mar 05, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ ڈس ایبیلٹی سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔پاکستانی سپیشل کیوئسٹ شہزاد بٹ نے چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔چیمپئن شپ میں 86 سکور کی ہائسٹ بریک کا ریکارڈ بھی شہزاد بٹ کا رہا ۔

مزیدخبریں