الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

پی پی پی کے جنرل سیکٹری نئیر بخاری کے درخواست پر جس میں اس نے پی ٹی آئی پر سینٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹسز او خواتین ممبران کو پیسے دینے کا الزام لگایا ھے اس پر الیکشن کمیشن کی باقاعدہ سماعت 11 مارچُ 2021 کو ہوگی۔
پی ٹی آئی کے کنول شوزب اور فرخ حبیب کے درخواست جو علی گیلانی سے متعلق مبینہ لیکڈ وڈیو سے ہے اس پر بھی الیکشن کمیشن 11مارچ 2021 کو سماعت کریگا۔
پی ایم ایل ن کے جاوید عباسی کی درخواست جو کہ خیبر پختونخوا اسمبلی ممبران سے متعلق مبینہ ویڈیو پر ہے اس کی الیکشن کمیشن میں سماعت 9 مارچ 2021 کو ہوگی۔