کورونا کے وار جاری ہیں ،میاں چنوں کے سکول میں ٹیچراورطالبہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔خانیوال اور میاں چنوں کے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں ٹیچراور7ویں کلاس کی طالبہ امامہ میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔سکول ہیڈ مسٹریس نے کہاکہ متعلقہ کلاس کو چھٹی دے دی گئی ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹرعثمان نے بتایا کہ مذکوزہ اسکول میں جس کلاس کی بچی میں کورونا ہوا ہے اس کلاس کی تمام بچیوں کے ٹیسٹ کرلئے گئے ہیں جن کی رپورٹ جلدآجائیگی ۔اسسٹنٹ کمشنرذیشان ندیم نے بتایا کہ رپورٹس آنے پرمزیدلائحہ عمل بنایا جائے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38