چین نے کرونا کے علاج کیلئے 3 روایتی چینی ادویات کی منظوری دیدی Mar 05, 2021 9:36 AM, March 05, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ (شِنہوا) چین نے خصوصی منظوری کے طریقہ کار کے تحت تین روایتی چینی ادویات (ٹی سی ایم)کی فروخت کی منظوری دیدی ہے، جس سے کرونا کے علاج کیلئے مزید انتخاب کا موقع میسر آئے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+