Waqt News
Friday | April 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شہر قائد میں تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کے دن بند رکھے جائیں گے
  • کورونا: چین سے ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
  • کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک، مہلک وائرس ایک ہی روز 144 جانیں لے گیا
  • کورونا کے سبب سخت پابندیاں؟ فیصلہ آج
  • سعودی ریسٹورنٹس میں روبوٹس نے ویٹرز کی جگہ سنبھال لی

وہی منزلیں ،وہی راستے 

Mar 05, 2021 6:42 AM, March 05, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
وہی منزلیں ،وہی راستے 

ایک بادشاہ کی چار بیٹیاں تھیں۔بادشاہ کی جان شہزادیوں میں تھی۔ایک دن اس نے اندازہ لگانا چاہا کہ اس کی بیٹیاں اس سے کتنا پیار کرتی ہیں۔ بادشاہ نے سب شہزادیوں سے پوچھا کہ وہ اس سے کتنا پیار کرتی ہیں۔ سب نے اپنی محبت کو زمین و آسمان سے ماپنے کی کوشش کی لیکن سب سے چھوٹی شہزادی کا جواب بہت حیران کن تھا۔اس نے کہا کہ میں آپ سے اتنا پیار کرتی ہوں جتنا پیار انسان کو نمک سے ہوتا ہے۔ چونکہ  ہوا ، پانی اور دیگر نعائم فطرت ارزاں ہیں اور ان کی قدر و قیمت طے ہونے میں ہی نہیں آتی لہٰذا بادشاہ کو بھی غصہ آ گیا۔ شاید اسے ’’آٹے میں نمک برابر‘‘ کا محاورہ یاد آ گیا۔اگر  بادشاہ کو  زخموں پر نمک چھڑکنے کا حکومتی  تجربہ ہوتا تو اسے نمک کی افادیت کا خوب اندازہ ہوتا یا پھر نمکیات کی کمی اور زیادتی کے اثرات ہی سن اور دیکھ رکھے ہوتے تو بھی اس کے غصہ کا عالم ایسا نہ ہوتا۔ کہانی تو پھر کہانی ہی ہوتی ہے سو آخر میں پھیکے کھانے کھا کر بادشاہ کو بھی  نمک کی افادیت کا احساس ہوا۔ لیکن کہانی میں  بین السطور نمک کے تناسب کی اہمیت کا احساس موجود تھا۔ ہمارے یہاں  سیاست میں بھی  کلراٹھی زمینوں کے ہی مسائل موجود ہیں جن کی تشخیص کے لیے نمک حلالی اور نمک حرام کرنا کے محاورات اور روایات سے کی جا سکتی ہے لیکن عوام کی صورت ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے یعنی …؎

میاں چنوں‘ پولیس بھی باز نہ آئی‘ گھر گھس کر خواتین پر تشدد‘شہری کو اٹھا لیا 

عشرت پارہ دل زخم تمنا کھانا 

لذت زخم جگر غرق نمکداں ہونا 

 عام طور پر پانی نہروں کے ذریعے زمین کو سیراب کرتا ہے اور  اس کا زیادہ اور غلط استعمال  بھی زمین کیلئے مسائل پیدا کرتا ہے۔ اسی طرح سیاسی پے در پے فیصلے عوام کے زخموں پر ہر بار نمک چھڑکنے کا ہی کام کرتے ہیں ۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے جو  زیر زمین پانی  استعمال کیا جا رہا ہے وہ نمکین ہی نہیں زہریلا بھی ہے۔ان فیصلوں کے اثرات بخارات بن کر اْڑ جاتے  ہے لیکن  اپنے ساتھ زمین کی نچلی تہوں سے لائے ہوئے نمکیات کو زمین کی اوپر والی سطح پر چھوڑ جاتے ہیں جو عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے ذریعے انھیں تازہ رکھتے ہیں۔زمینوں میں حل پذیر نمکیات بددیانتی بن کر تہذیبی اکائی میں ضم ہو چکے ہیں۔ زمین کا کالا کلر دلوں میں گھر بنا چکا ہے۔ موجودہ فیصلہ ساز شاید لفظوں کے ہیر پھیر کو ہی  تبدیلی سمجھتے ہیں۔راستے کے گڑھے بھرنے کے بجائے نام کی تبدیلی کو حقیقی تبدیلی کا نام دینے والوں کو  تماشا گر کا نام دیا جا سکتا ہے. اسی لیے تو روٹی مہنگی ہونے پر بریڈ اور آلو مہنگے ہونے پر ٹماٹر پکانے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں۔اب یہ مشورے ناسمجھی کی حدود میں داخل ہو کر مستقبل سے کھیلنے لگے ہیں۔صرف کالجز کے نام تبدیل کرنے سے تعلیمی عمل کی بہتری کا یقین دلانا  نہ صرف مضحکہ خیز سوچ ہے بلکہ اس پورے عمل سے استاد کو منہا کرنا سفلہ پن کی انتہا ہے۔ عوام کی نظریں ہر بار سرکار کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن کر اٹھتی ہیں. روٹی، کپڑا اور مکان کے خواب دکھانے والے عوام کی توقعات پر پورا نہ بھی اتریں تو آئندہ ووٹ بھی ان کے کاسے میں گرتے ہیں. خالی پیٹ کے ساتھ تین وقت کاٹنے والی عوام کے مسائل شکم سیروں کیلئے مذاق ہی ہو سکتا ہے جو گاہے گاہے چٹکیاں لیتا ہے۔ ریاست مدینہ کے دعوے دار بھی نہیں جانتے کہ بھوک کیا ہے. اب حکومت اور اپوزیشن ایک ہی زمین پر ہیں۔ انڈے کلو میں تولے جائیں یا ووٹ پر دستخط کیے جائیں۔ غریب اس مذاق پر تاکید پیٹتے ہیں کہ واہ کیا پھبتی کسی ہے۔عوام سے ووٹ مانگنے والے اپنے ووٹ  ضائع کر کے عوام کی تضحیک کرتے ہیں۔وزارتوں میں تبدیلی کا عمل ہو تو بھی اسی ادلا بدلی سے کام لیا جاتا ہے۔ ہم حقیقی تبدیلی سے نا واقف ہیں اور محض جملہ سازی کی صنعت کو پانی دینا جانتے ہیں۔جس طرح حل پذیر نمکیات پانی کے ذریعے سطح زمین سے نیچے چلے جاتے ہیںاسی طرح ہمارے فیصلوں کے ثمرات زمین کی جڑیں کھوکھلی کیے جارہے ہیں۔ہمارے ہاں اصلاح کیلئے نہ تو بیماری کی تشخیص کا رواج ہے اور نہ ہی زمین کی پہچان۔ جس طرح کاشتکار کو ان مسائل کی بروقت نشاندہی اور ان سے آگاہ ہونا ضروری ہے تاکہ زمینوں کی صحت اور زرخیزی کو بحال کیا جا سکے۔اسی طرح یہ معلوم کرنا نہایت ضروری ہے کہ فیصلے میں موجود نمک کی مقدار ذائقے کیلئے ہے، زخموں کیلئے نہیں۔ جس طرح مٹی کے تجزیہ سے زمین میں موجود کلر کی مقدار،اور اس کی بحالی کیلئے طریقہ علاج معلوم ہو جاتا ہیاسی طرح زمین جس ٹیوب ویل کے پانی سے سیراب کی جا رہی ہو تو ٹیوب ویل کے پانی کا تجزیہ بھی کروانا بھی ضروری ہوتا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج  ہوگا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈاکٹر سعدیہ بشیر


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم میں شامل مفاد پرست ٹولے کی سمتیں مختلف، منزلیں جدا ...

    Dec 23, 2020 | 12:16
  • نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کے  دوسرا مرحلے آغاز کر دیا ...

    Nov 28, 2020 | 11:52
  • نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام 5 سال تک جاری رہے ...

    Nov 29, 2019 | 13:03
  • اصلاحات نہ کیں تو آپ کا سندھ میں بھی وہی حشر ہوگا جو باقی ...

    Oct 18, 2019 | 11:13
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شہر قائد میں تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کے دن بند رکھے ...

    Apr 23, 2021 | 10:29
  • کورونا: چین سے ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ ...

    Apr 23, 2021 | 10:18
  • کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک، مہلک وائرس ایک ہی روز 144 ...

    Apr 23, 2021 | 10:00
  • کورونا کے سبب سخت پابندیاں؟ فیصلہ آج

    Apr 23, 2021 | 09:56
  • سعودی ریسٹورنٹس میں روبوٹس نے ویٹرز کی جگہ سنبھال لی

    Apr 23, 2021 | 09:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 23, 2021
  • بیشک اللہ نے مسلمانوں سے ان کے مال اور جان خرید ...

    Apr 23, 2021
  • دِلوں میں اُمڈتے شکوک و شبہات 

    Apr 23, 2021
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 22, 2021
  • ابصار عالم پر حملہ

    Apr 22, 2021
  • 1

    بھارت  کا واضح دہشتگردانہ کرداراسے بلیک لسٹ میںشامل کرانے کا متقاضی ہے 

  • 2

    قانونی کی بالادستی کے لیے  عملی اقدامات کی ضرورت 

  • 3

    وزیراعظم کا مسلم دنیا کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم انکی عملیت پسندی کا مظہر ہے

  • 4

    سی پیک خطے کی تقدیر بدل دیگا

  • 5

    مقبوضہ کشمیر : مظالم میں مزید اضافہ

  • 1

    جمعۃ المبارک ‘10 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  23؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعرات‘9 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  22؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کا کمال 

    Apr 23, 2021
  • ’’ اُم اُلمومنین سیّدہ خدیجتہ اُلکبریٰ  ؓ / ...

    Apr 23, 2021
  • افغان باقی کہسار باقی الحکم للہ الملک للہ

    Apr 23, 2021
  • پھر ایک بینکار؟

    Apr 23, 2021
  • ’’ دنیا کا حقیقی مالک ‘‘  

    Apr 23, 2021
  • مسلسل گرتا تعلیمی معیار، وجوہات و اسباب

    Apr 23, 2021
  • درود والے اور بارود والے

    Apr 23, 2021
  • خان کا فرنٹ لائن سپاہی

    Apr 23, 2021
  • پرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    Apr 23, 2021
  • 10رمضان المبارک، یوم باب السلا م 

    Apr 23, 2021
  • 1

    بجٹ 2021-22'ترقیاتی منصوبے اورعوامی توقعات

  • 2

    آرٹسٹ فنڈ سے ادائیگی میں اس قدر تاخیر کیوں…

  • 3

    مہنگائی کا عفریت اور طاقتور مافیاز

  • 4

    نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اجراء 

  • 5

    ون ویلنگ اور حادثات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     والدین کی خدمت بھی جہادہے

  • 2

    روزہ اور روحانیت 

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 5

    جنت کی نعمتیں

  • 1

    معمولی

  • 2

    میرا آپ کو مشورہ 

  • 3

    اہلیت

  • 4

    ہم کوئی ایسا نظام

  • 5

    ہمیں ہر روز سبق

  • 1

    حیرت

  • 2

    جو مذہب دوسرے

  • 3

    حیرت کدہ

  • 4

    جہاد اگر جوع 

  • 5

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

منتخب
  • 1

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 2

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 3

    ابصار عالم پر حملہ

  • 4

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • 5

    ڈاکٹرز نسخے پر دوائی کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے پابند، نوٹی فکیشن جاری

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    قاضی فائزعیسی کیس: ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی

  • 2

    سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی ...

  • 3

    امریکا میں سزائے موت کے قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی ...

  • 4

    انڈونیشیا کی آبدوز مشقوں کے دوران 53 اہلکاروں سمیت لاپتہ ہو گئی، تلاش جاری

  • 5

    بھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group