پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، کانسٹیبل شہید Mar 05, 2021 5:08 AM, March 05, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تھانہ گلبہار پشاور کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+