8فوکل پرسن معطل Mar 05, 2021 4:38 AM, March 05, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان(نمائندہ نوائے وقت)محکمہ سکولز ملتان نے انٹی ڈینگی سرگرمیاں نہ کرنے پر 8فوکل پرسن کو معطل کردیا معطل ہونیو الوں میں کوثر پروین ، محمد ماجد، تیمور، نازیہ فاطمہ، اقرا مشتاق، نوشین اقبال ، رفیق احمد اور محمد عمران شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+