برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرواور ساؤ پاؤلو میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے ۔طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں ۔لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک کئی گھروں کونقصان پہنچ چکا ہے جبکہ کئی افراد زخمی اورتقریباََ23افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024