لتھوانیا : کورونا، شوہر نے بیوی کو بند کردیا Mar 05, 2020 | 13:32 1:32 PM, March 05, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کورونا وائرس کا خوف شہریوں کے اعصاب پر سوار ہوگیا. لتھوانیا میں ایک شخص نے بدھ کو ایک گھریلو جھگڑے کے بعد اپنی بیوی کو خوفزدہ ہو کر باتھ روم میں بند کردیا اور بیوی سے کہا کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک