عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کرونا وائرس کی وبا دنیا کے عوام اور عالمی معیشت کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے جو گذشتہ سال کی 2.9 فیصد کی شرح نمو کو بھی کم کر دے گی، بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس اب علاقائی نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے جو عالمی ردعمل کا تقاضا کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وبا کے باعث موجودہ سال کے دوران گلوبل گراﺅتھ گزشتہ سال کی سطح سے بھی کم ہو گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38