سوات: بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع Mar 05, 2020 | 10:19 10:19 AM, March 05, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سوات کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک