وزارت مذہبی امور کے مطابق ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں ، ملکی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستوں کی وصولی میں 3دن کی توسیع کی گئی تھی بعض علاقوں میں برفباری اور سیلابی صورتحال کے باعث توسیع کی گئی تھی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری سکیم کے لئے حج درخواستیں 9 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38