پاک ایران گڈز ٹرین سروس بحال کردی گئی Mar 05, 2018 | 18:04 6:04 PM, March 05, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاک ایران گڈز ٹرین سروس بحال کردی گئی ہے۔ ضلع چاغی میں دالبدین کے قریب ریلوے لائن سیلاب سے متاثر ہوئی تھی جس کی مرمت کردی گئی ہے۔پاکستان ریلویز حکام نے کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرین سروس کی بحالی کی تصدیق کردی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک